سا لمیت پر حملوں پر چپ سادھنے والوں پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،ڈاکٹر طاہر القادری
نوجوان ایمان کی طرح پاکستان کا تحفظ کریں ،پاکستان عوامی تحریک کے قائد کا‘ونگز کے صدور کے اجلاس سے خطاب
پیر 29 اگست 2016 22:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ ملکی سا لمیت کے ساتھ گھناؤنا مذاق ہو رہا ہے نوجوان ایمان کی طرح پاکستان کا تحفظ کریں۔ جنہوں نے پاکستان کی سا لمیت پر مسلسل حملوں پر چپ سادھ رکھی ہے ان پر بھی فوری آرٹیکل 6 لگنا چاہیے ،گالیوں کا سبب بننے والوں کا کڑا احتساب کئے بغیر حملے نہیں رکیں گے ۔
قصاص و سا لمیت پاکستان تحریک کے سلسلے میں اب تک پونے دو سو شہروں میں احتجاجی مظاہرے ایک ریکارڈ ہے ۔ وہ گذشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کے تمام ونگز کے صدور و جنرل سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔سربراہ عوامی تحریک نے ویمن لیگ،ایم ایس ایم ،یوتھ لیگ ،لائرز ونگ ،علما کونسل،عوامی تاجر اتحاد کے رہنماؤں کو احتجاجی جلسے کامیاب بنانے کے حوالے سے دن رات محنت کرنے پر انہیں مبارکباد دی اور انکی شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے کی جانیوالی جدوجہد کو سراہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.