کہیں اور دفن ہونے کی خواہش رکھنے والوں کو پاکستان سے ہمیشہ کیلئے چلے جانا چاہیے ‘عبدالعلیم خان
الطاف حسین کا ساتھ دینے والوں کو نشان عبرت بننا ہو گا ،غداروں کی یہاں کوئی گنجائش نہیں‘میڈیا سے گفتگو شیخوپورہ سے سابق ایم این اے ،قصور سے سابق ایم پی اے اور ننکانہ صاحب سے پارٹی رہنماؤں کی بھی ملاقاتیں
منگل 30 اگست 2016 20:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) تحریک انصاف سنٹرل پنجا ب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ افغانستان یا کسی دوسرے ملک میں دفن ہونے کی خواہش رکھنے والوں کو ہمیشہ کیلئے پاکستان سے چلے جانا چاہیے اور اپنی سیاست بھی وہیں کرنی چاہیے جہاں کا وہ دم بھر رہے ہیں ،قیام پاکستان کے 70سال بعد بھی اسے تسلیم نہ کرنے والے مٹھی بھر عناصر کو شرم آنی چاہیے یہ ملک 20کروڑ محب وطن پاکستانیوں کا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھانے والی تھالی میں چھید کرنے والوں کو اقتدار کے مزے لوٹتے ہوئے پاکستان کیوں اچھا لگتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ پختون محب وطن قوم ہیں لیکن اُن کے نام پر سیاست کرنے والے اپنی دوکانداری چمکا رہے ہیں اسفند یار جیسے سیاستدانوں کو خیبر پختونخوا کے عوام سے مسترد ہونے کے بعد افغانستان کی یاد ستا رہی ہے وہ خاطر جمع رکھیں انہیں آئندہ اس سے بھی بڑی شکست ہو گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.