ڈرامہ سیریل ”قصہ کرسی کا“ کی پہلی قسط آن ایئر ہوتے ہی عوامی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب ہو گئی

بدھ 31 اگست 2016 12:26

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) نوجوان رائٹر سورج بابا اور پروڈیوسر رابی پیر زادہ کی ڈرامہ سیریل ”قصہ کرسی کا“ کی پہلی قسط آن ایئر ہوتے ہی عوامی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی ہوم سے ڈار مہ سیریل ”قصہ کرسی کا“آن آئیر ہونے کے بعد عوامی سطح پرمقبولیت حاصل کر گئی ہے۔ڈرامہ سیریل میں اداکار شامل خان ،رابی پیر زادہ ،ماریہ خان ،گلفام اور راحیلہ آغا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈارمہ سیریل کے رائٹر سورج بابا ،پروڈیوسر رابی پیر زادہ ،ڈی او پی قیصر رضا اور ڈایکٹر خواجہ نجم الحسن ہیں ۔26اقساط پر مشتمل ڈرامہ سیریل ہر پیر کی شب پی ٹی وی ہوم سے آن ایئر ہوگی۔

متعلقہ عنوان :