مولانا احمد علی قصوری کی وفات عاشقان مصطفی کے لئے صدمہ ہے ‘پیر معصوم نقوی
مرکز اہل سنت کے امیرگستاخان رسول، منکرین ختم نبوت کے لئے بھی تلوار بے نیام تھے‘جے یو پی کے تعزیتی اجلاس سے خطاب
بدھ 31 اگست 2016 18:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء)جمعیت علماپاکستان نیازی کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے مرکز اہل سنت کے امیر مولانا احمد علی قصوری کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عاشقان مصطفی کے لئے صدمہ قراردیا ہے، مرحوم زندگی بھر مسلک اہل سنت کی صحیح معنوں میں نمائندگی اور دینی علوم کو اجاگر کرنے کا بیڑہ اٹھائے رہے۔
جے یو پی لاہور کے تعزیتی اجلاس سے خطاب میں پیر معصوم نقوی نے کہا کہ مولانا احمد علی قصوری کی تحریک پاکستان، تحریک نظام مصطفی، تحریک ختم نبوت اور قائدین اہل سنت علامہ شاہ احمد نورانی مولانا عبدالستار خان نیازی سے وابستگی ان کی متحرک تنظیمی زندگی کی دلیل ہے۔ مرحوم نے زندگی بھر مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت کی ضرورت پر زوردیا اور عملی اقدامات بھی کئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.