ریسکیو1122اور سپیرئیر گروپ کے درمیان باہمی تعاون کا معاہدہ
بدھ 31 اگست 2016 18:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122) اور سپیرئیر گروپ کے درمیان باہمی تعاون کا معاہدہ کیا گیا ہے جس پر ریسکیو1122کے پی آر او فہیم جہاں زیب اور سپیرئیر یونیورسٹی کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پبلک ریلشنز اور کمیونیکیشنز عائشہ زاہد نے دستخط کیے ۔ اس معاہدے کی تجدید ڈی جی ریسیکیو 1122 بریگیڈئیر ریٹائرڈ محمد ارشد ضیاء اور سپیرئیر یونیورسٹی کی پرو ریکٹر ڈاکٹر سمیرا رحمان نے کی۔
اس موقع پر ریسکیو1122کی طرف سے ریجنل ایمرجنسی آفیسر ساؤتھ ڈاکٹر ظفر شاہ اور ایمرجنسی آفیسر کوآرڈینیشن محسن درانی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔معاہدے کے مطابق ریسکیو1122سپیرئیر یونیورسٹی کے طالبعلموں کو ابتدائی طبی امدار اور بیسک لائف سپورٹ کے حوالے سے تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ گروپ کے تمام ذیلی اداروں کو فائر فائٹنگ اور حادثات سے بچاؤ کے لیے تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.