گوادر پاکستان اور پاکستان گوادر ہے’گوادر میں جلد ہی انٹرنیشنل ائیر پورٹ بھی ہو گا جہاں سے گلف ممالک کے علاوہ یورپی ممالک کے لیے بھی پروازیں چلیں گی۔گوادر میں ایک اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال بھی قائم کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف
سمیرا فقیرحسین جمعرات 1 ستمبر 2016 13:20
گوادر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم ستمبر2016ء) :وزیر اعظم نواز شریف نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ۔ گوادر میں مختلف منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گوادر و کو ایک بین الاقوامی شہر بنتادیکھ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ گوادر فری زون اور کمپلیکس کے ڈیزائن بہت خوبصورت ہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ گوادر سی پیک منصوبے کا ایک اہم حصہ ہے۔
گوادر پاکستان اور پاکستان گوادر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گوادر ملک کا سب سے بڑا خوشحال شہر ہو گا۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ گوادر میں جلد ہی انٹرنیشنل ائیر پورٹ بھی ہو گا جہاں سے گلف ممالک کے علاوہ یورپی ممالک کے لیے بھی پروازیں چلیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ گوادر میں پینے کے ساف پانی اور بجلی کی قیمت کے خاتمے کے لیے منصوبوں پر کام جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.