الطاف حسین شدت پسندہے،مجھے ان سے خطرہ ہے،مصطفیٰ کمال
جس طرح ایم کیوایم کے آئین میں ترمیم کرکیقائدکے نام کونکال دیاگیاتوعین ممکن ہے کہ اس آئین میں دوبارہ ترمیم کرکے ان کانام ڈلوادیاجائے،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 1 ستمبر 2016 23:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم ستمبر ۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ الطاف حسین شدت پسندہے،مجھے ان سے خطرہ ہے ،ان سے بچنے کیلئے سیکورٹی کیلئے خط لکھ رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے آئین میں جس طرح کی ترمیم کی گئی اورقائدکے نام کونکال دیاگیاتوعین ممکن ہے کہ اس آئین میں دوبارہ ترمیم کرکے ان کانام ڈلوادیاجائے ،ہمیں فاروق ستارکی نیت پرشک نہیں ،جوآئین میں ترمیم کی اس کے بعدالطاف حسین نے اس کی توثیق کردی توانہیں اس کی توثیق کرنے کی ضرورت کیاتھا۔
الطاف حسین آج بھی آپریشنل ہے،ان لوگوں کوالطاف حسین کی حقیقت کاعلم نہیں ۔الطاف حسین اپنے آپ کے علاوہ کسی اورکوتسلیم کرنے کوتیارنہیں ۔انہوں نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امجدصابری کے قتل میں الطاف حسین کاہاتھ ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.