پشاور:ورسک ڈیم روڈ کے قریب کالونی پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 افراد زخمی، 5 دہشتگرد ہلاک
فہد شبیر جمعہ 2 ستمبر 2016 08:41
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2ستمبر۔2016ء) پشاور میں دہشتگردوں نے صبح سویرے ورسک ڈیم کے قریب کرسچین کالونی میں حملہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صبح سویرے متعدد دہشتگرد کالونی میں داخل ہوئے۔ اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
(جاری ہے)
فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میںلے لیا اور دہشتگردوں سے مقابلہ شروع ہو گیا جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور 5 دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ حملے میں 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔کرسچین کالونی میں واپڈا اہلکار رہائش پذیر ہیں اور عوام کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.