دبئی:آر ٹی اے نے شیخ محمد بن زید روڈ کی تین نئی لینز ٹریفک کے لیے کھول دیں
جمعہ 2 ستمبر 2016 12:34
دبئی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2016ء ) : دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے ) نے شیخ زید روڈ پر تین نئی ٹریفک لینز کو عام ٹریفک کے لیئے کھو ل دیاہے ۔ اب شیخ زید روڈ پر یک طرفہ لینز کی تعداد چھ ہو گئی ہے جو پہلے مرحلے میں الیلایس جنکشن سے جبل علی لہب چوراہے تک ہوں گی۔شیخ زید روڈ کے اس حصے پر اکثر خاصا رش ہو تاہے ۔
(جاری ہے)
نئی لینز کی وجہ سے رش کو کم کرنے میں مدد ملے گی اور ٹریفک کی روانی بہتر ہو گی۔
الیلایس روڈ کی پہلے مرحلے کے بعد دوسرے مراحل پر کام نومبر 2016 تک مکمل ہو جائے گا۔ تمام مراحل کے مکمل ہونے کے بعد الیلایس روڈ سے دبئی انویسٹمنٹ پارک ، شیخ زید روڈ مغربی حصے ، اور جبل علی تک ٹریفک کی روانی بہت بہتر ہو جائے گی۔ ان لینز کے مکمل ہونے سے شمالی علاقے سے جنوبی علاقے میں جانے والی ٹریفک میں بھی بہتری آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.