ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی کی الطاف حسین سے وابستگی اور ہمدردی ایوان میں کھل کر سامنے آ گئی
عبدالقادر بلوچ کا 1984ء میں الطاف حسین کے قومی پرچم نذر آتش کرنے کے واقعہ کا تذکرہ ،فاروق ستار سمیت تمام ایم کیو ایم ارکان کے نو نو کے نعرے ایم کیو ایم کو 22 اگست سے پہلے کے اقدامات ‘ پالیسیوں اور تاریخ سے خود کو الگ کرنا ہو گا ،تبھی وہ عوام کے لئے قابل قبول ہو گی، وزیر سیفران
جمعہ 2 ستمبر 2016 19:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء) ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی کی الطاف حسین سے وابستگی اور ہمدردی ایوان میں کھل کر سامنے آ گئی ‘ جنرل عبدالقادر بلوچ نے 1984ء میں الطاف حسین کی جانب سے قومی پرچم نذر آتش کرنے کے واقعہ کا ذکر کیا تو فاروق ستار سمیت تمام ایم کیو ایم ارکان نے یک زبان ہو کر نو نو کے نعرے لگائے اور کہا کہ ان کے خلاف جھوٹا مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔
جمعہ کو فاروق ستار اور ایم کیو ایم کے دیگر ارکان نے اگرچہ الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر کے خلاف ایوان کی اجتماعی قرار داد کی حمایت کی لیکن فاروق ستار نے اپنی تقریر میں الطاف حسین کی تقریر اور پاکستان مخالف نعروں کے خلاف کھل کر کوئی بات نہ کہی بلکہ ان کے معافی نامے کو زیر غو رلانے کو آئین اور قانون کے تقاضوں کے مطابق انصاف قرار دیتے رہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.