خونی سیاست کی سرپرستی کرنا حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے،مقررین
مرزا تنویر کے قاتلوں کے ساتھ انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں ، ہم دو بے گناہ نوجوانوں اور اپنے نوجوان قائد مرزا تنویر کے خون ناحق کو ضائع نہیں ہونے دیں گے،مرزاتنویر شہید کی رہائش گاہ پر احتجاجی جلسہ سے فرید احمد پراچہ ، ذکر اللہ مجاہد ، امیر العظیم ، حافظ سلمان بٹ اور دیگر کا خطاب
جمعہ 2 ستمبر 2016 22:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 ستمبر ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ خونی سیاست کی سرپرستی کرنا حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے۔ایک سال گزر نے کے باوجود ان دو معصوم جانوں کو قتل کرنے والے ملزمان حمزہ شہباز کی پشت پناہی پر آزاد گھوم رہے ہیں اور تاحال پولیس نے اُسے گرفتار نہیں کیااو ر بربریت اور ظلم کی انتہا یہ کہ ان دونوں کے خون ناحق کی پیروی کرنے والے مرزا تنویر کو دن دیہاڑے شاہ عالم مارکیٹ چوک میں گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا۔
ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے مرزا تنویرشہید کی رہائش گاہ پر احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ احتجاجی جلسے سے ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ، جماعت اسلامی لاہور کے رہنماء حافظ سلمان بٹ ، ضیاء الدین انصاری، سابق ایم پی اے چوہدری محمد شوکت، پی ٹی آئی کے محمد خان مدنی ، وقار احمد اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.