ڈاکٹر طاہر القادری کا پنجاب حکومت کی سیکورٹی لینے سے انکار‘ سیکورٹی افسران اور اہلکاروں کو واپس بجھوا دیا‘ذرائع
ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 ستمبر۔2016ء) عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پنجاب حکومت کی سیکورٹی کو لینے سے انکار کر دیا ‘منہاج القر آن آنیوالے سیکورٹی افسران اور اہلکاروں کو واپس بجھوا دیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز ڈاکٹر طاہر القادری کی لاہور سے بذریعہ موٹروے لیاقت باغ روالپنڈی روانگی سے قبل پنجاب حکومت نے پو لیس کے افسران اور اہلکاروں پر مشتمل سیکورٹی فراہم کی مگر جب اس بارے میں عوامی تحر یک کے انتظامیہ نے ڈاکٹر طاہر القادری کو بتایا تو عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پنجاب حکومت کی سیکورٹی کو لینے سے انکار کر تے ہوئے منہاج القر آن آنیوالے سیکورٹی افسران اور اہلکاروں کو واپس بجھوا دیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.