کراچی پاکستان کا صنعتی حب ہے اور منی پاکستان ہے صنعتکاروں کو ماضی میں سیکیورٹی کے مسائل کا سامنا تھا ، اب صورتحال بہترہے، منظوروسان
سندھ بھر میں صنعتی زونز بنانے کا منصوبہ ہے سندھ میں صنعتی زونز کے لئے بیرون ملک کے دورہ بھی کررہا ہوں، سائٹ ایسوسی ایشن کے دورے کے موقع پر خطاب
ہفتہ 3 ستمبر 2016 20:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے سائٹ ایسوسی ایشن کے دورے کے دوران تاجرو صنعتکاروں سے خطاب اور میڈیا سیبات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا صنعتی حب ہے اور منی پاکستان ہے صنعتکاروں کو ماضی میں سیکیورٹی کے مسائل کا سامنا تھا جو کہ اب امن وامان کی صورتحال بہتر ہے پولیس اور رینجرز نے ملکر شہر کی روشنیاں بحال کی سندھ بھر میں صنعتی زونز بنانے کا منصوبہ ہے سندھ میں صنعتی زونز کے لئے بیرون ملک کے دورہ بھی کررہا ہوں۔
انہوں نے کہا کے21 ستمبر کو بیلاروس جا رہاہوں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعلی کے ساتھ ہمیں بھی وقت کی پابندی کرنی ہوگی۔ منظور وسان نے کہا کہ امن سے کراچی کو ملک کا منفرد شہر بنا سکتے ہیں پانی، گیس، اور دیگر بنیادی وسائل کی منصفانہ تقسیم کیلئے کوششیں جاری ہیں ہم خاموش نہیں بیٹھے وفاق میں مسائل کے لئے آوازاٹھاتے ہیں جس کے نتائج بھی جلد سامنے آجائینگے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.