پاکستان عوامی تحریک کی قصاص ریلی میں شرکت کیلئے اے پی ایم ایل کی ریلی مرکزی دفتر سے روانہ ہوئی
ہفتہ 3 ستمبر 2016 20:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کی قصاص ریلی میں شرکت کے لئے آل پاکستان مسلم لیگ کی ریلی پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ سیکرٹری مہرین ملک آدم کی قیادت میں اے پی ایم ایل کے مرکزی دفتر سے روانہ ہوئی۔
(جاری ہے)
ریلی میں پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسد محمود، شعبہ خواتین کی مرکزی صدرفاطمہ سکندر ملہی، جنرل سیکرٹری تقدیرہ اجمل، یوتھ ونگ کے مرکزی صدر راجہ ثاقب،فیڈرل کیپیٹل کے صدر راجہ حماد،جنرل سیکرٹری حاجی مطلوب احمد اور فیڈرل کیپیٹل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فردوس سمیت پارٹی کے دیگر راہنما اور بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان بھی موجود تھے۔
پارٹی راہنماؤں اور کارکنان نے پارٹی پرچم اور بینرز ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے۔ پارٹی کارکنان اپنے قائد جنرل(ر)پرویز مشرف اور پاکستان عوامی تحریک کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔آل پاکستان مسلم لیگ کی ریلی کا مقصد سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے لواحقین کو انصاف دلوانے میں عوامی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.