ہمارے پاس جاتی امراء لاہور یا پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد جانے کا آپشن ہے، باہمی مشاورت سے حتمی اعلان کریں گے: طاہر القادری
محمد علی اتوار 4 ستمبر 2016 01:33
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3 ستمبر ۔2016ء) طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس جاتی امراء لاہور یا پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد جانے کا آپشن ہے اس حوالے سے باہمی مشاورت سے حتمی اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے راولپنڈی میں تحریک قصاص کے تحت نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا گیا ہے کہ ماڈل ٹاون کے شہداء کا قصاص ہر صورت لیا جائے گا۔
حکمراں اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ ہم ماڈل ٹاون کے شہداء کا قصاص بھول گئے ہیں۔ شہداء کا قصاص لینے کیلئے ہمارے پاس جاتی امراء لاہور یا پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد جانے کا آپشن ہے۔ اس حوالے سے باہمی مشاورت کے بعد حتمی اعلان کریں گے۔ اپنی تقریر کے دوران طاہر القادری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعوی کیا گیا کہ کل بھوشن یادیو کی کال کا ریکارڈ نوازشریف اورشہبازشریف کی ملز سے ملا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.