فاٹا کا پختون خوا میں انضمام وقت کی اہم ضرورت ہے، محمود جان طوری
اتوار 4 ستمبر 2016 17:16
پاراچنار (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) فاٹا کا پختون خوا میں انضمام وقت کی اہم ضرورت ہے، قبائل کو اپیل ،وکیل اور دلیل کا حق دیا جائے۔
(جاری ہے)
پاراچنار میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین قومی وطن پارٹی محمود جان طوری ، جنرل سیکٹری گلزار حسین اور دیگر رہنماوں نے کہا کہ فاٹا گذشتہ ایک صدی سے ایف سی آر جیسے قانون کے زیر اثر رہا ہے جس کی وجہ سے غربت اور پسماندگی اور جہالت ان علاقوں کا مقدر بن چکی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ فاٹا ریفارمز کمیٹی کی شفارسات اور خیبر پختون خوا میں انضمام خوش آئیند ہے ۔ رہنماوں نے کہا ہے کہ قبائل محب وطن ہیں لہذا انہیں اپیل ، وکیل اور دلیل کا حق دیکر مسائل کے دلدل سے نکال دیں تاکہ وہ پاکستان کے دوسرے شہریوں کی طرح زندگی بسر کرسکیں ۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کا پختون خوا میں انضمام وقت کی اہم ضرورت ہے اور قبائل کا بچہ بچہ ، جوان اور بوڑھے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.