سی اینڈڈبلیو ایمپلائز یونین رجسٹرڈ بلوچستان ضلع سبی کی کابینہ کا اعلان
اتوار 4 ستمبر 2016 17:43
سبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) سی اینڈڈبلیو ایمپلائز یونین رجسٹرڈ بلوچستان کے مرکزی انفارمشن سیکرٹری بابوتاج محمد گشکوری، ضلعی نائب صدر محمد صلا ح گشکو ری نے اپنے دیگرساتھیوں کے ہمراہ پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی اینڈڈبلیو ایمپلائز یونین رجسٹرڈ بلوچستان ضلع سبی کی کابینہ کا اعلان کیا جن میں ضلعی نائب صدر محمد صلا ح گشکو ری ،چےئرمین شمس الله کُرد ،وائس چےئرمین خالقداد ،جوائنٹ سیکرٹری علی گل سیلا چی ،آرگنائزر دھنی بخش لونی ،ڈپٹی آرگنائزر میر جان سیلاچی ،پریس سیکرٹری عبدالکریم لو نی ،فنانس سیکرٹری نظام الدین مگسی ،آفس سیکرٹری مو لا بخش رند کو سی اینڈ ڈبلیو ایمپلائز یونین ضلع سبی کے عہدیدار منتخب کیا گیا ہے۔
اس موقع پر اتحادی تنظیموں کے عہدید اران محمد انور دھپال چےئرمین ایگرکلچر ورکرز یونین سبی ،محمد ابراہیم صدر ایر یگشن ایمپلائزیو نین سبی، مو لا بخش چانڈیو صدر پبلک ہیلتھ ایمپلائز یو نین سبی ،جلال خان بنگلزئی ،فیض محمد سیلا چی اور دیگر موجود تھے انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو بلو چستان کا سب سے بڑا سرکاری ادارہ ہے اور سبی میں بھی اس ادارے میں تقریبا 12سو ملازمین اپنی ڈیو ٹی سر انجام دے رہے ہیں جبکہ بلو چستان کے دیگر اداروں کی طرح محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں بھی سابقہ لیبر قوانین IR.069 کے تحت پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یو نین بلو چستان کے نام سے عرصہ 40سال سے ایک یونین قائم ہے جو کہ 1980 کی دیائی تک مذکورہ یونین میں آئینی و جمہوری طریقے سے انتخاب کے ذریعے بنیادی تبدیلی آتی رہی لیکن 1984میں خیر محمد فورمین کو بلوچستان کے محنت کشو ں نے سابقہ عہدید اران کے خلاف متفقہ طوربھاری اکثریت سے کامیاب کرایا جس میں صحافی حضرات کا بھی اہم کردار تھا لیکن موصوف کی کا میابی کے بعد صوبے کے سب بڑے ادارے کے محنت کش جو خواب دیکھ رہے تھے نا صرف وہ خواب ہی رہابلکہ ادارے کے ہزاروں مزدوں کے توتعات کے بر عکس محنت اپنے تمام بنیادی حقوق سے یکہ محروم ہوتے رہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.