سپیکر قومی اسمبلی کی صحافیوں کو دوران ڈیوٹی تحفظ کی فراہمی کے حوالہ سے تجاویز کو قانونی حیثیت دینے پر مشاورتی اجلاس رواں ہفتے بلانے کی ہدایات
پیر 5 ستمبر 2016 23:14
اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔5 ستمبر ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صحافیوں کو دوران ڈیوٹی تحفظ کی فراہمی کے حوالہ سے دی جانے والی تجاویز کو قانونی حیثیت دینے پر مشاورتی اجلاس رواں ہفتے بلانے کی ہدایات جاری کر دیں۔
(جاری ہے)
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے متعلقہ سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید، سیکرٹری اطلاعات و نشریات اور صحافی تنظیموں کے نمائندوں کو اجلاس میں یقینی شرکت کیلئے پابند کیا جائے۔
انہوں نے پی آر اے کے صدر صدیق ساجد سے کہا کہ آپ اپنی تجاویز کو ہر لحاظ سے مکمل کرکے میرے سیکرٹریٹ میں جمع کرائیں تاکہ ان پر غور کرنے کے بعد اسمبلی سے اس پر قانون سازی کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.