ڈی سی او گیٹ پر ایل پی جی گیس کی ریفلنگ پر پابندی کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں اور دکانداروں کا روڈ بلاک کرکے احتجاج اور دھرنا
بدھ 7 ستمبر 2016 13:30
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق چند روز قبل ساہیوال عارف والا روڈ پر ایل پی جی گیس کے سلنڈروں کے گودام میں ری فلنگ کے دوران دھماکوں سے آگ بھڑک اٹھنے کے سبب دو دکاندار اور سات ریسکیو 1122کے اہلکار بری طرح جھلس گئے تھے ریلوے روڈ پر ایل پی جی گیس کی دکان میں ریفلنگ کے دوران دھماکہ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے تھے اور دنوں مقامات پر کئی گھنٹوں تک آگ لگی رہی تھی ۔
ترجمان کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے ایل پی جی گیس کے کارو بار کے لیے لائسنس کو لازمی قرار دیکر ریفلنگ پر پابندی لگا دی ہے اور 55دکانوں کو غیر قانونی کارو بار کرنے پر سیل کر دیا گیا تھا ۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.