فیصل واڈا نے جو کیا اس کی مذمت کرتے ہیں، سخت سے سخت کاروائی ہونی چاہیے: ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق

muhammad ali محمد علی بدھ 7 ستمبر 2016 21:29

فیصل واڈا نے جو کیا اس کی مذمت کرتے ہیں، سخت سے سخت کاروائی ہونی چاہیے: ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7 ستمبر ۔2016ء) نعیم الحق کا کہنا ہے کہ فیصل واڈا کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے کراچی میں فیصل واڈا کے احتجاج کے باعث بدترین ٹریفک جام کے حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نعیم الحق کا کہنا ہے کہ فیصل واڈا کے اس اقدام سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں جو کچھ کیا اس کی مذمت کرتے ہیں۔ فیصل واڈاکیخلاف سخت سے سخت کاروائی ہونی چاہیے۔