کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کیلئے کوئی دباوٴنہیں ،ایم کیوایم میں تھاہوں اوررہوں گا،فیصل سبزواری
فاروق ستارکانام پہلے ہی سربراہ کی حیثیت سے موجودتھا،بڑے باربارغلطیاں کریں تودکھ اورایسی بات کریں جس پرمعافی مانگنی پڑے توافسوس ہوتاہے ،بارباردفاع نہیں کیاجاسکتا،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 7 ستمبر 2016 23:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔7 ستمبر ۔2016ء) ایم کیوایم کے رہنمافیصل سبزواری نے فاروق ستارکی قیادت پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کیلئے کوئی دباوٴنہیں ،ایم کیوایم میں تھاہوں اوررہوں گا،فاروق ستارکانام پہلے ہی سربراہ کی حیثیت سے موجودتھا،بڑے باربارغلطیاں کریں تودکھ اورایسی بات کریں جس پرمعافی مانگنی پڑے توافسوس ہوتاہے ،بارباردفاع نہیں کیاجاسکتا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہاکہ میری زندگی کولاحق خطرات سے آگاہ کیاگیااورمیں اس خطرے کے پیش نظرملک چھوڑاتھا۔انہوں نے کہاکہ میں ایم کیوایم میں تھاہوں اوررہوں گا،ایم کیوایم کوچھوڑنہیں سکتا،22اگست کے بعدفاروق ستارنے جوکیاوہ درست ہے ،مجھ پرکسی اورپارٹی میں شمولیت کادباوٴنہیں ،فاروق ستارکانام پہلے بھی ایم کیوایم کے سربراہ کے طورپرموجودتھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.