قومی اسمبلی ‘ اپوزین کا وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن کے ریفرنس کو خارج کرنے کے حوالے سے سپیکر کے فیصلے پر واک آؤٹ
جمعرات 8 ستمبر 2016 14:05
(جاری ہے)
شاہ محمود قریشی کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی اراکین واک آؤٹ کر گئے جس کے بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ خطاب کرنے کیلئے کھڑے ہوئے اور انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپوزیشن کی حمایت کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کر رہی ہے جس کے بعد پیپلز پارٹی کے اراکین بھی اٹھ کر اسمبلی سے باہر چلے گئے ۔
اسمبلی سے واک آؤٹ کرنے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان ایاز صادق کے خلاف گھر بیٹھ کر بھی بیان دے سکتے تھے لیکن اسے ریکارڈکا حصہ بنانے کیلئے اسمبلی میں آئے ۔انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کی جس میں عمران خان کے موقف کی تائید کی گئی ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف اپوزیشن نے ہمارے موقف کو تسلیم کیا جس پر ہم پیپلز پارٹی ‘جماعت اسلامی ‘ قومی وطن پارٹی ‘ عوامی مسلم لیگ ‘ مسلم لیگ (ق)سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے موقف تسلیم کر نے پر شکر گزار ہیں انہوں نے کہاکہ ایاز صادق نے امتیازی سلوک برتا ہے اس لیے اب وہ غیر جانبدار نہیں رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.