اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں کی موثر سیکورٹی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے،سید محمد طیب
جمعرات 8 ستمبر 2016 16:05
(جاری ہے)
جمعرات کو یہاں اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکورٹی نہ صرف وکلاء اور ججوں کا معاملہ ہے بلکہ سینکڑوں افراد کا بھی ایشو ہے جو روزانہ عدالتوں میں آتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کوئٹہ اور مردان کے واقعات کے بعد کچہری میں وکلاء برادری نے سیکورٹی کے کچھ نقائص کی نشاندہی کی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹیری ایڈمنسٹریشن اور پولیس کو پہلے ہی سیکورٹی اقدامات سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ دریں اثناء اسلام آباد پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ سیکٹر ایف ایٹ میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے اور وکلاء، ججوں اور شہریوں کے تحفظ کیلئے لوئر کورٹس کے اطراف میں بھی سیکورٹی بڑھائی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.