احتساب کے نام پر دھرنوں میں یہودی لابی مغربی کلچر متعارف کر کے نوجوان نسل کو فحاشی،عریانی کی دلدل میں دکھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمن
عمران خان خیبر پختونخواہ میں حکومتی ناکامیاں چھپانے کیلئے کے پی کے تک چھوڑ گئے ہیں، اقتصادی راہداری منصوبہ ملک میں ترقی و خوشحالی کا سنگ میل ثابت ہوگا، فاٹا کو صوبے میں ضم کرانے کیلئے قبائلی عوام کی مرضی شامل کی جائے، سربراہ جے یو آئی کی وفد سے گفتگو
جمعرات 8 ستمبر 2016 18:19
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) سربراہ جمعیت علماء اسلام اور کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر دھرنوں میں یہودی لابی مغربی کلچر متعارف کراتے ہوئے نوجوان نسل کو فحاشی،عریانی کی دلدل میں دکھیل رہی ہے۔ عمران خان صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومتی ناکامیاں چھپانے کے لئے کے پی کے تک چھوڑ گئے ہیں۔
اقتصادی راہداری منصوبہ ملک میں ترقی و خوشحالی کا سنگ میل ثابت ہوگا۔ فاٹا کو صوبے میں ضم کرانے کے لئے قبائلی عوام کی مرضی شامل کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر ہنگو پریس کلب کے صدر میاں سیف الاسلام کاکاخیل کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد جس میں جے یو آئی کے ممتاز رہنماء مولانا محمد عظیم اور عبدالقدیم بھی شامل تھے کے ساتھ ملاقا ت میں کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، وزیر اطلاعات
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، سیاسی شعبدہ باز محاذ آرائی میں آگے نکل چکے ہیں، ان سے پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا، عطاء اللہ تارڑ
-
خیبرپختونخواہ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 36 ہزار روپے مقرر
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.