پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کے دوران بیشتر پولنگ اسٹیشنوں پر ایم کیو ایم کے پولنگ ایجنٹ نظر نہیں آئے
جمعرات 8 ستمبر 2016 19:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کے دوران بیشتر پولنگ اسٹیشنوں پر ایم کیو ایم کے پولنگ ایجنٹ نظر نہیں آئے ۔
(جاری ہے)
آکسفورڈ گرامر اسکول پولنگ اسٹیشن پرپیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی اور آزاد امیدوار( مہاجر قومی موومنٹ) کے پولنگ ایجنٹ موجودتھے اسی طرح محمدن پبلک اسکول آزاد امیدواراور پیپلز پارٹی کے پولنگ ایجنٹ موجود تھے ۔
گرین پیس آزاد امیدوار اور پیپلز پارٹی کے پولنگ ایجنٹ تھے۔ کے ایم سی اسکول خور شید میموریل اسکول میں پی ٹی آئی ،پیپلز پارٹی،آزاد امیدوار( مہاجر قومی موومنٹ) کے پولنگ ایجنٹ موجود تھے۔ینگ سٹیژن ماڈل اسکول میں مجلس وحدت مسلمین،پیپلز پارٹی اورآزاد امیدوار کے پولنگ ایجنٹ موجود تھے تاہم ان پولنگ اسٹیشنوں پر ایم کیو ایم کا کوئی پولنگ ایجنٹ نظر نہیں آیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.