راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم پر رہائشی سیکٹر آئی 12میں عنقریب میاں نواز شریف ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا ‘راولپنڈی کینٹ جنرل ہسپتال کی اپ گریڈیشن ‘ایم آر آئی ‘سی ٹی سکین ‘ڈائیلاسز سمیت تمام شعبہ جات شروع کرنے کیلئے وفاق خصوصی فنڈز فراہم کریگا
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 8 ستمبر 2016 22:23
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم پر رہائشی سیکٹر آئی 12میں عنقریب میاں نواز شریف ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا ‘راولپنڈی کینٹ جنرل ہسپتال کی اپ گریڈیشن ‘ایم آر آئی ‘سی ٹی سکین ‘ڈائیلاسز سمیت تمام شعبہ جات شروع کرنے کے لئے وفاق خصوصی فنڈز فراہم کریگا ۔
وہ جمعرات کو یہاں صحافیوں سے خصوصی بات چیت کر رہے تھے ۔ ملک ابرار احمد نے کہا کہ انشاء اﷲ راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر رہائشی علاقے آئی 12 کے لئے ایک بڑے ہسپتال جسمیں ہر سہولت ممکن اور شعبہ قائم ہوگا کی منظوری لے لی گئی ہے ‘عنقریب آئی 12میں میاں نواز شریف ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا ‘اس کی تمام تر فنڈنگ وفاق کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.