شہباز شریف دو روزہ نجی دورے پر پرسوں لندن روانہ ہونگے

جمعرات 8 ستمبر 2016 22:31

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف دو روزہ نجی دورے پر پرسوں ( ہفتہ ) لندن روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے طبی معائنے کے لئے لندن روانہ ہو رہے ہیں اور عید الاضحی سے قبل وطن واپس آ جائیں گے ۔۔ شہباز شریف برطانیہ میں لیگی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :