کراچی ،ملیرمیں 12سال بعدتیرچل گیا،پتنگ کٹ گئی
پی ایس 127کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا،ایم کیوایم کوشکست
جمعرات 8 ستمبر 2016 23:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 ستمبر ۔2016ء) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا،ایم کیوایم نے اپنی شکست تسلیم کرلی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روزسندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 ملیرمیں ہونیوالے ضمنی انتخابات کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارغلام مرتضیٰ بلوچ17559ووٹ لیکرکامیاب قرارپائے ہیں جبکہ ایم کیوایمکے امیدواروسیماحمد12965ووٹ حاصل کرکے دوسرے اورپاکستان تحریک انصاف کے امیدوارتیسرے نمبرپررہے ۔
واضح رہے کہ صوبائی اسمبلی کی یہ نشست ایم کیوایم کے اشفاق منگی کے پارٹی چھوڑنے پرخالی ہوئی تھی پاکستان پیپلزپارٹی نے 12سال کے بعدملیرکی اس نشست پرکامیابی حاصل کی ہے ،کامیابی کے بعدپاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ملیرمیں شاندارآتشبازی کامظاہرہ کیااورجشن منایامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.