وفاقی وزارت صحت کاچیف سیکرٹری پنجاب کوخط ’ادویات پرانفراسٹرکچرلاجسٹک ٹیکس ختم کرنیکاحکم جاری کردیا
جمعہ 9 ستمبر 2016 23:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 ستمبر ۔2016ء) وفاقی وزارت صحت کاچیف سیکرٹری پنجاب کوخط ’ادویات پرانفراسٹرکچرلاجسٹک ٹیکس ختم کرنیکاحکم جاری کردیا‘عالمی ڈونرز کی جانب سے حکومت پاکستان کو دی جانے والی ویکسین پر انفراسٹرکچر لوجسٹک ایسس کی مد میں عائد کیا جانے والا ٹیکس ختم کیا جائے۔
(جاری ہے)
وفاقی وزارت صحت نے غیر ملکی ڈونر ایجنسی سے آنیوالی ادویات پر انفراسڑکچر لوجسٹک ایسس ٹیکس کوختم کرنے کے لیے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر)زاہدسعید کو خط لکھا گیا ہے کہ عالمی ڈونرز کی جانب سے حکومت پاکستان کو دی جانے والی ویکسین پر انفراسٹرکچر لوجسٹک ایسس کی مد میں عائد کیا جانے والا ٹیکس ختم کیا جائے۔
خط میں لکھا گیا ہیکہ یہ ادویات حکومت پاکستان کو مفت فراہم کی جاتی ہیں اوراس سلسلے میں مذکورہ ٹیکس واپس لیا جائے۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے0.09 فیصد انفراسڑیکچر ڈویلپمنٹ ایسس ٹیکس عائد کیا ہواہے جس پر وفاقی وزارت صحت نے صوبائی حکومت سے عائد کردہ ٹیکس واپس لینیکا مطالبہ کیاہے جبکہ دوسری جانب محکمہ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ٹیکس ختم کرنے پر غور کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.