پولیس نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرنے والے شخص کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا
پیر 12 ستمبر 2016 14:14
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ابو بکر کو رخسانہ کے کردار پرشبہ تھا اور گزشتہ روز وہ اپنی بیوی کو منڈی سے قربانی کا بکرا لانے کیلئے اپنے دوست اختر کیساتھ رکشے میں لے کر گیا اور محمود بوٹی کے قریب اس کا گلہ دبا کر قتل کردیا ۔
دونوں لاش کو باٹا پور کے قریب نہر میں پھینکنے جارہے تھے کہ پیٹرولنگ پرموجود پولیس نے پوچھ گچھ کی تو رکشے میں سے لاش برآمد ہو گئی جبکہ اس دوران ابو بکر وہاں سے فرار ہو گیا۔پولیس نے اختر کو گرفتار کرکے لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کردیا ۔سمن آباد پولیس نے فرار ہونے والے ابو بکر کو بھی گرفتار کر لیا ۔مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.