ملک و قوم کی بقا کے لئے افواجِ پاکستان اور حکومتی اداروں کی طرف سے کی جانے والی کوششوں میں ان کا ساتھ دیں ، سردار یوسف
پیر 12 ستمبر 2016 16:03
(جاری ہے)
اس عظیم قربانی کو اللہ تعالی نے قیامت تک صاحبِ استظاعت مسلمانوں پر لازمی قراردیا ہے۔
آج اہل اسلام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کر رہے ہیں۔ ہمیں اپنی زندگیوں میں اس قربانی کی عملی مثال قائم کرنا ہو گی.اس پر فتن دور م?ں ہم?ں ایثار و قربانی اور اخوت کے جذبے کی اشد ضرورت ہے۔اہلیانِ وطن!دراصل سنت ابراہیمی کیتجدید کا یہ عمل نویں ذی الحجہ سے ہی شروع ہو جاتا ہے، جب میدانِ حج میں ایک ہی طرح کے لباس میں ایک ہی سمت بڑھنے والوں کی زبانوں سے اللّٰھْمَّ لبَّیک کی صدائیں نکلتی ہیں اور امتِ مسلمہ میں ابراہیمی روح بیدار کر دیتی ہیں۔میں تمام مسلمانانِ پاکستان سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ ہم اسی ابراہیمی روح کو اپنے اندر بیدار کریں جو ہمیں اتحاد و اتفاق اور باہمی یکجہتی کی راہ پر گامزن کرے۔ سنت ابراہیمی کی تجدید کرتے ہوئے اس عہد کی تجدید بھی کریں کہ ہم اپنے ملک و قوم کی بقا کے لئے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کریں گے۔ افواجِ پاکستان اور حکومتی اداروں کی طرف سے کی جانے والی کوششوں میں ان کا ساتھ دیں گے۔ صرف یہی وہ راہ ہے جس پر چل کر ہم پاکستان کی خوشحالی اور روشن مستقبل کو یقینی بنا سکتے ہیں۔میں خدائے بزرگ و برتر سے دعا گو ہوں کہ وہاس امن کی بحالی کے لئے ہماری کوششوں کو قبول فرمائے اور ہمیں یگانگت، اتحاد اور بھائی چارے کے ساتھ عید منانے کی توفیق عطافرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.