شکار پور کی عیدگاہ میں خودکش حملہ، 13 افراد زخمی
فہد شبیر منگل 13 ستمبر 2016 12:56
شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13ستمبر۔2016ء)صوبہ سندھ کے علاقے شکارپور میں نماز عید کے دوران دو الگ خود کش حملوں میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 13 افراد زخمی جبکہ دو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شکار پور کی تحصیل خانپور میں چار خود کش بمباروں نے نماز عید کے دوران حملے کی کوشش کی تاہم پولیس کی بروقت کارروائی کی بدولت کوئی بڑا جانی نقصان نہیں ہوا۔
شکار پور میں عیدگاہ کے دوران دو خود کش حملہ آوروں میں سے ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہو گئےجبکہ دوسرا خود کش بمبار دھماکے کے نتیجے میں مچنے والی افرا تفری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے شکار پور کے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.