شکار پور میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش سی ٹی ڈی سول لائنز کے حوالے کردی گئی
خود کش حملہ کرنے والے حملہ آوروں کو دماغ ماؤف کردینے والا انجکشکن لگایا گیا تھا، اگر خود کش جیکٹ پھٹتی تو 200 سے 300 افراد اسکا نشانہ بن سکتے تھے خود کش جیکٹوں میں بال بیرنگ کے بجائے آٹھ ایم ایم کے نٹ بولٹ کا استعمال کیا گیا،حملہ آوروں نے 10/10 کلو بارود کی خودکش جیکٹس پہنی ہوئی تھی، راجہ عمر
جمعرات 15 ستمبر 2016 18:24
شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) عیدالاضحی کے پہلے روز شکار پور میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش سی ٹی ڈی سول لائنز کے حوالے کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق شکار پور دھماکے کی تفتیش ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب کے حوالے کی گئی ہے جبکہ دھماکے میں ملنے والے شواہد اورزندہ پکڑے گئے خود کش حملہ آور کو بھی سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روزخود کش حملہ کرنے والے حملہ آوروں کو دماغ ماؤف کردینے والا انجکشکن لگایا گیا تھا، اگر خود کش جیکٹ پھٹتی تو 200 سے 300 افراد اسکا نشانہ بن سکتے تھے۔انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب نے سی ٹی ڈی کراچی کی ٹیم کے ہمراہ شکار پور دھماکے کی جگہ کا دورہ بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ خود کش جیکٹوں میں بال بیرنگ کے بجائے آٹھ ایم ایم کے نٹ بولٹ کا استعمال کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.