بہن کا فائرنگ کرکے قتل

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعہ 16 ستمبر 2016 18:58

پیرمحل (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16 ستمبر۔2016ء ) چک نمبر716گ ب تھانہ پیرمحل میں حقیقی بھائی نے اپنی حقیقی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کرڈالا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار تفصیل کے مطابق چک نمبر716گ ب کے رہائشی محمد خاں عرف سدی نے اندھادھندفائرنگ کرکے اپنی حقیقی بہن بھراواں بی بی کو قتل کرڈالا ملزم کو اپنی بہن کے کردار پر شک تھا تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا

متعلقہ عنوان :