عمران فاروق قتل کیس کانتیجہ قانون کے بجائے سیاست کی بنیاد پر نکلے گا ٗبرطانوی صحافی
برطانوی حکومت مختلف وجوہات کی بنیاد پر ایم کیو ایم کو تحفظ دیتی رہی ٗ اوون بنیٹ جونز بانی ایم کیو ایم سے برطانوی دفترخارجہ اور ایم آئی سکس کے حکام متواتر ملاقاتیں کرتے رہے
جمعہ 16 ستمبر 2016 22:57
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) عمران فاروق کی چھٹی برسی پر کیس کی کوریج کرنے والے برطانوی صحافی اوون بینیٹ جونز نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کانتیجہ قانون کے بجائے سیاست کی بنیاد پر نکلے گامیڈیا رپورٹ کے مطابق اوون بنیٹ جونز نے لکھا کہ عمران فاروق قتل کیس کانتیجہ قانون کے بجائے سیاست کی بنیاد پر نکلے گا،برطانوی حکومت مختلف وجوہات کی بنیاد پر ایم کیو ایم کو تحفظ دیتی رہی۔
انہوں نے لکھا کہ بانی ایم کیو ایم لندن پہنچے تو برطانوی حکومت نے انہیں اپنا اثاثہ سمجھا ٗبانی ایم کیو ایم سے برطانوی دفترخارجہ اور ایم آئی سکس کے حکام متواتر ملاقاتیں کرتے رہے۔برطانوی صحافی کے مطابق پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن بانی ایم کیو ایم کے خلاف دھمکیاں دینے کی شکایات ٹالتا رہا،منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے دوران ایم کیو ایم کے دو ارکان نے ’را‘ سے فنڈنگ لینے کا بیان دیا ٗرا‘ فنڈنگ کے معاملے پر بھارت نے سخت ردعمل دکھایا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.