پاکستان موٹاپے کے لحاظ سے دنیا میں دسویں یں نمبر پر ہے ، طبی ماہرین
ہفتہ 17 ستمبر 2016 13:41
(جاری ہے)
ڈاوٴ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ماہر ڈاکٹر مسعود جاوید نے جامعہ کراچی کے پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی) میں موٹاپے سے متعلق ایک عوامی آگاہی سیمینار سے خطاب کے دوران کہا کہ موٹاپا تیزی سے پھیلتے ہوئے عوارض میں سے ایک ہے اور اس وقت دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب 70کروڑ افراد موٹے یا پھر زائد الوزن ہیں۔
اس طرح پاکستان دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار افراد کی فہرست میں نویں نمبر پر آگیا ہے۔ڈاکٹر مسعود جاوید نے واضح کیا کہ موٹاپا صحت سے متعلق کئی امراض اور طبی مسائل کا باعث بنتا ہے جن میں ذیابیطس، دل کی بیماریاں، ہائی بلڈ پریشر اور ہاضمے کے مسائل شامل ہیں۔ زائد وزنی اور موٹاپے کے اسباب جینیاتی یعنی والدین سے وراثت میں ملنے والے بھی ہوسکتے ہیں جب کہ خوش خوراکی، نشاستہ سے بھرپور غذا، بار بار کھانے اور جسمانی مشقت سے گریز اس کی دیگر وجوہ ہوسکتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.