کراچی، حلیمہ قتل کیس، ملزم رضوان اور اسکی اہلیہ پر فرد جرم عائد
عدالت نے ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر یکم اکتوبر تک گواہان کو طلب کر لیا
ہفتہ 17 ستمبر 2016 16:40
(جاری ہے)
عدالت نے ملزمان کو فرد جرم پڑھ کر سنایا اور ملزمان سے استفسار کیا کہ پچیس مئی 2016 کو آپ دونوں نے دہلی کالونی میں حلیمہ کو قتل کیا ۔
کیا آپ اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہیں ۔ ملزمان نے انکار جرم کرتے ہوئے کہا کہ حلیمہ کا قتل ہم نے نہیں کیا ۔ عدالت نے ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر یکم اکتوبر تک گواہان کو طلب کر لیا ۔عدالت نے حکم دیا کہ ملزمان کے وکلا کو گواہان کے بیانات کی مکمل نقول فراہم کی جائیں ۔ ملزمان پر عبداللہ کی والدہ حلیمہ کے قتل کا الزام ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.