عاطف اسلم اور ایکون ایک ساتھ آواز کا جادو جگائیں گے
ہفتہ 17 ستمبر 2016 20:41
ممبئی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17ستمبر ۔2016ء ) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی گلوکاری کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ انہوں نے بھارتی فلموں کو کئی یادگار گانے دیے۔ حال ہی میں فلم فلائنگ جٹ میں ان کے گانے ٹوٹا جو کبھی تارا کو سامعین بڑی پسندیدگی سے سن رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اب بھارت سے اطلاعات ہیں کہ عاطف اسلم اب بین الاقوامی شہرت یافیہ گلوکار ایکون کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو جگانے جا رہے ہیں۔
موسیقار انکت تیواری آنے والی فلم تم بن 2 کیلئے عاطف اسلم اور ایکون کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم تم بن کو ڈائریکٹ کرنے والے انوبھو سنہا کا بھارتی میڈیا سے گفتگو میں بتانا تھا کہ ابھی وہ عاطف اسلم اور ایکون کے بارے میں تفصیلات نہیں دے سکتے، کیونکہ ابھی ایکون کی ٹیم کے ساتھ معاملات ابتدائی مراحل میں ہیں۔ جیسے ہی طے ہو گیا میڈیا کو اس بارے میں بتا دیا جائے گا۔ ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.