عمران خان ملتان ائیرپورٹ پرسلفیاں بنانے والے پارٹی کارکنوں پر برس پڑے
ہفتہ 17 ستمبر 2016 21:48
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان چیچہ وطنی میں انتخابی جلسہ سے خطاب کے بعد واپسی پرملتان ائیرپورٹ آئے تو وہاں ائیرپورٹ پراپنے ساتھ سلفیاں بنانے والے کارکنوں پربرس پڑے۔
(جاری ہے)
عمران خان کو الوداع کہنے کیلئے ملتان ائیرپورٹ پربڑی تعداد میں کارکنان ان کے گرد جمع ہوگئے اور پارٹی چئیرمین کیساتھ سلفیاں بنوانے لگے۔
شدید دھکم پیل ہونے پرعمران خان سلفیاں بنانے والے کارکنوں پر برس پڑے۔ذرائع کے مطابق اس موقع پرانہوں نے وہاں موجود پارٹی کارکنوں کوتھپڑبھی جڑدئیے۔ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر اعجاز جنجوعہ ، سٹی صدر ڈاکٹر خالد خاکوانی سمیت سلمان قریشی ، ابراہیم خان ، وسیم خان بادوزئی ، رانا محمد امجد ، بلال یوسف ، سجاد حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.