جموں و کشمیر کے بارہ مولاضلع کے اڑی سیکٹر کے بٹالین ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں‘حملہ آور انتہائی تربیت یافتہ اور بھاری گولہ بارود سے لیس تھے‘ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوا ہے کہ چاروں حملہ آوروں کا تعلق جیش محمد سے تھا‘دہشت گردوں کے قبضے سے 4 اے کے 47 رائفل اور 4 اڈربیرل گرینیڈ لانچر برآمد ہوئے ہیں اور دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے سامان پر پاکستان کی مہر لگی ہوئی ہے
بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشن جنرل رنبیر سنگھ کی ہرزہ سرائی
اتوار 18 ستمبر 2016 20:01
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18ستمبر۔2016ء) بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشن جنرل رنبیر سنگھ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے بارہ مولاضلع کے اڑی سیکٹر کے بٹالین ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں‘حملہ آور انتہائی تربیت یافتہ اور بھاری گولہ بارود سے لیس تھے‘ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوا ہے کہ چاروں حملہ آوروں کا تعلق جیش محمد سے تھا‘دہشت گردوں کے قبضے سے 4 اے کے 47 رائفل اور 4 اڈربیرل گرینیڈ لانچر برآمد ہوئے ہیں اور دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے سامان پر پاکستان کی مہر لگی ہوئی ہے ۔
اتوار کو بھارتی نجی چینل ”این ڈی ٹی وی “ کے مطابق بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشن جنرل رنبیر سنگھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے اڑی سیکٹر میں قابض فوج کے بٹالین ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ چاروں حملہ آور انتہائی تربیت یافتہ تھے اور ان کے پاس انتہائی جدید اسلحہ اور گولہ و بارود بھاری تعداد میں موجود تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.