پاکستان اور ترکی کے درمیان ایف ٹی اے کے نفاذ سے تجارت دو گنی ہو گی‘ ارشد فاروق
منگل 20 ستمبر 2016 23:35
کراچی ۔ 20 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20ستمبر ۔2016ء) پاکستان اور ترکی کے درمیان ایف ٹی اے کے نفاذ سے تجارت دو گنی ہو گی اور پاکستان تر کی کے در میان برا درانہ تعلقا ت ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور اقتصادی تعلقات کو وسیع کرنے کے لیے بہت سے مواقع موجود ہیں جنہیں دریافت کرنے اور ایف ٹی اے پر عمل درآمد کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
یہ بات فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر ارشد فاروق نے تر کی کے کمرشل قونصلر مرات موستو سے فیڈریشن ہاؤس میں ملاقات کے دوران کہی۔ ارشد فاروق نے کمرشل قونصلر کو ایف پی سی سی آئی کی سر گرمیوں اور اقتصادی ترقی میں اس کے کردار کے متعلق بریفنگ دی۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ ترکی کی مہارت سے فائدہ اٹھائے بالخصوص انفراسٹرکچر کی تعمیر، توانائی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.