پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارت کے معاہدہ سے دوطرفہ تجارت میں دوگنا اضافہ کیا جاسکتا ہے، مورات موستو
بدھ 21 ستمبر 2016 11:29
(جاری ہے)
کمرشل قونصلر نے کہا کہ اس وقت پاکستان سے درآمد کی جانے والی ٹیکسٹائلز مصنوعات پر ترکی میں کئی ٹیکسز نافذ ہیں تاہم آزادانہ تجارت کے معاہدہ سے ٹیکسز کی شرح میں کمی سے پاکستان کی ٹیکسٹائلز برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ دونوں برادر ممالک کے باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے پاک ترک جوائنٹ بزنس کونسل اہم کردار ادا کررہی ہے اور اس فورم سے دونوں ممالک کے تجارتی وفود اور کاروباری برادری کے باہمی رابطوں میں اضافہ ہوا ہے جو باہمی تجارت کے فروغ میں معاون ثابت ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.