امریکی قانون سازوں نے پاکستان کو بطور دہشتگرد ریاست نامزد کرنے کا بل پیش کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 21 ستمبر 2016 12:37
امریکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 ستمبر 2016ء) : امریکہ کے قانون سازوں نے پاکستان کو ایک دہشتگرد ریاست نامزد کرنے کا بل پیش کر دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کے دو قانون سازوں نے پاکستان کو دہشتگردوں کی سہولت کار ریاست نامزد کرنے کا بل منتقل کر دیا ہے۔ یہ اقدام دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دو اہم اتحادیوں کے مابین تعلقات میں بڑھتی ہوئی پیچیدگی کی گواہی ہے۔
یہ بل HR6069یا پاکستان کو دہشتگردوں کی سہولت کار ریاست نامزد کرنے کا بل پاس ہونے کے چار ماہ کے اندر امریکی انتظامیہ کو اس معاملے پر ایک رسمی کال کرنے کا حکم بھی دیتا ہے۔ اس ضمن میں صدر کو سیکرٹری جنرل کی جانب سے 90 دن کے اندر ایک رپورٹ پیش کرنا ہو گی جس میں یہ بتایا جائے گا کہ پاکستان بین القوامی دہشتگردی کو سپورٹ کرتا ہے یا نہیں اور یہ کہ پاکستان کو کیوں دہشتگردوں کا سہولت کار قرار نہیں دیا جانا چاہئیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.