لاہور: شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کی دعویدار پولیس آئی جی پنجاب کے دفتر میں چوری کی واردات کاکھوج لگانے میں ناکام
بدھ 21 ستمبر 2016 21:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21ستمبر ۔2016ء) صوبائی دارالحکومت میں شہریوں کی جان و مال کی تحفظ کی دعویدار پولیس انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے دفتر میں چوری کی واردات کا کھوج لگانے میں ناکام ہو گئی۔ آئی جی آفس کے پبلک ریلشنز آفس کیلئے 5روز قبل خریدی گئیں 3 ای سی ڈیز چوری ہو گئی ہیں۔ آئی جی آفس میں لگے کلوز سرکٹ کیمرے بھی چوری کی واردات کو پکڑنے میں ناکام ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ ال سی ڈیز پی آر او آفس کی الماری میں رکھی گئی تھیں۔ آئی جی آفس میں پی آر او آفس اعلیٰ افسران کی آمد کے باعث ایل سی ڈیزوالی الماری کو کمرے سے باہر رکھ دیا گیا۔ افسران کے جانے کے بعد الماری کامعائنہ کیا گیا تو اُس میں سے تینوں ایل سی ڈیز غائب تھیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ آئی جی آفس میں لگے کلوز سرکٹ کیمرے بھی ایل سی ڈیز چرانے والوں کو نہ پکڑ سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.