اڑی سیکٹر حملہ ، بھارتی میڈیا کی مضحکہ خیز رپورٹ سامنے آ گئی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 ستمبر 2016 14:06
بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر 2016ء) : اڑی سیکٹر پر حملے کے بعد ہی سے بھارتی حکام سمیت بھارتی میڈیا بھی اس حملے کا تمام تر الزام پاکستان پر عائد کرنے میں لگا ہو اہے۔ تاہم اس حوالے سے بھارتی میڈیا چینل کی ایک مضحکہ خیز رپورٹ بھی سامنے آ گئی ہے جو بھارت کی چھوٹی سوچ اور پاکستان مخالف سازشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں حملہ آوروں سے برآمد ہونے والے کمبل اور اشیائے خوردونوش کو دکھایا گیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ حملہ آوروں سے انرجی ڈرنک کے پیکٹس اور بریڈ بھی برآمد ہوئی جو کہ پاکستان کے شہر کراچی میں بنی ہوئی ہے۔ بھارتی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ برآمد ہوئے کمبل پر ایس ٹی ڈی کوڈ 055 ہے جو کہ پاکستان کے شہر گوجرانوالہ کا ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل کی اس مضحکہ خیز رپورٹ کو سوشل میڈیا پر بھی خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل کی اس رپورٹ کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.