وزیر خزانہ کی میڈیا میں بہاما لیکس کی نشاندہی پر فوری تحقیقات کی ہدایت
معاملہ پر کسی کے ساتھ امتیازی برتاؤ نہ کیا جائے ٗاسحاق ڈار
جمعرات 22 ستمبر 2016 17:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میڈیا میں بہاما لیکس کی نشاندہی پر فوری تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ پر کسی کے ساتھ امتیازی برتاؤ نہ کیا جائے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان اور ایف بی آر کی ایک ٹیم کے ساتھ ملاقات میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بہاما لیکس میں جن افراد اور کمپنیوں کے نام آئے ہیں‘ ان کے خلاف قانون کے مطابق تحقیقات اور کارروائی کی جائے۔
وزیر خزانہ نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کو بھی اس سلسلے میں ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اس معاملہ پر کسی کے ساتھ امتیازی برتاؤ نہ کیا جائے اور تمام قانونی ضابطوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری تحقیقات شروع کی جائیں۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.