ملک اور قوم کے لیے ایسے اقدامات کرے جن سے قوم کی زندگی بہتر ہوسکے، محمد وسیم
عوام دشمن قوتوں کو عوام کے لیے سستے رہائشی منصوبے مہیا کرنے والا اداراہ ہضم نہ ہوسکا
جمعرات 22 ستمبر 2016 22:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے جوائنٹ سیکر یٹری محمد وسیم نے زونل کمیٹی کے عہدیدارن سے ملاقات کی اور کہا کہ کے ڈی اے کا ڈپارٹمنٹ 1957میں میں کراچی کی غریب عوام کی بہتری کے لیے قائم کیا گیا تھا۔جس کے قیام کا مقصد عوام میں سستے رہائشی منصوبوں اور عوام کی بہتری کے لیے متعارف کرایا گیاتھا۔
جس نے انتہائی قلیل عرصے میں اپنی اعلیٰ خدمات کی بدولت عوام کے لیے بڑے بڑے سستے رہائشی منصوبے ،شاہرائے اوربرج بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ عوام دشمن قوتوں کو عوام کے لیے سستے رہائشی منصوبے مہیا کرنے والا اداراہ ہضم نہ ہوسکااور عوام دشمن طاقتوں نے عوام دوست ادارے کو سازشوں کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔ اور بلاآخرسازشی عناصر اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.