اڑی واقعہ میں پاکستانی اسلحہ ملنے کا دعویٰ کیا نہ پاکستان کو قصور وار ٹھہرایا ہے،بھارتی وزیر دفاع
جمعرات 22 ستمبر 2016 22:55
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22ستمبر ۔2016ء) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ اڑی واقعہ میں پاکستانی اسلحہ ملنے کا کبھی دعویٰ نہیں کیا ہے اور نہ پاکستان کو قصور وار ٹھہرایا ہے، غیر ملکی رساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نے بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس میں اڑی حملے میں پاکستانی اسلحہ کو استعمال کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا، بھارتی وزیر دفاع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت سرکار نے اڑی واقعہ میں پاکستانی اسلحہ ملنے کا نہ دعویٰ کیا ہے اور نہ حملہ آور وں سے پاکستانی اسلحہ پکڑے کا کوئی دعویٰ کیا ہے، انہوں نے بھارتی میڈیا کو خبردار کیا کہ آئندہ کیلئے بھارتی فوج سے متعلق خبروں پر وزارت دفاع سے ردعمل لے کر چلایا جائے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.