کوئٹہ ، ایک شخص کی لاش برآمد ،شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل

ہفتہ 24 ستمبر 2016 20:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی پولیس کے مطابق گوالمنڈی پولیس نے اطلاع ملنے پر ایک شخص کی لاش برآمد کر لی جنہیں شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :