آئندہ دنوں میں لاہور میں نئی سیاسی جماعت بننے والی ہے ۔ مبشر لقمان
سمیرا فقیرحسین منگل 27 ستمبر 2016 11:47
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر 2016ء) : پاکستان کے معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں لاہور میں ایک نئی سیاسی جماعت بننے والی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اس جماعت میں سینئیر پارلیمنٹیرینز اور آنے والے وقت میں دو سابق وزرا بھی شامل ہوں گے۔
(جاری ہے)
جبکہ اس جماعت کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر سابق رہنما کریں گے۔
اور اس جماعت کا نام غالباً عوام لیگ رکھا جائے گا۔ مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ اس جماعت کا باقاعدہ اعلان 30 اکتوبر 2016ء کو ہو گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ پارٹی موجودہ سیاسی جماعتوں کے باغیوں پر مشتمل ہے۔ اس جماعت میں شامل ہونے والے افراد میں پاکستان تحریک انصاف ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنما بھی شامل ہیں جو اپنی اپنی جماعتوں سے تنگ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.